Urdu ad Poetry
Urdu sad poetry |
سنا ہے جدائی موت ہوتی ہے
بارہا خط میں لکھا ہے اسے کے بھول جاؤ مجھے
بارہا اس نے کہا کے کیسے بھول جاؤں تمہیں
جسم روح کے بنا ادھورا ہوتا ہے
جسم روح کی تلاوت نہ کرے تو کیا کرے
اتنا آسان نہیں ہوتا محبت میں جدائی لکھنا
اک عمر چاھئے پھر سے فنا ہونے کے لیے
اتنا آسان کب ہے جدا ہونا مریم
محبت کی کہانی کو بقا رہنے دو
مجھ سے جدا ہو جاؤ
مگر مجھے خود میں جدا رہنے دو
ڈاکٹرمریم ناز
No comments:
Post a Comment