Urdu sad poetry
urdu sad poetry
اگر چہ خوبصورت ہیں تیری یادیں
مگر جاناں بہت تکلیف دیتی ہیں
سنو تم اپنی یادوں سے
ذرا یہ کیوں نہیں کہتے
کسی کی روح کا
آزار بن کے یوں
کسی الفت بھرے دل کو
جلایا تو نہیں کرتے
جو اجڑے لوگ ہوں ان کو
ستایا تو نہیں کرتے
نگینہ ہاشمی
No comments:
Post a Comment